فن و فنکارورلڈ اپ ڈیٹ

پولینڈ کی حسینہ نے ملکہ حسن کا اعزاز جیت لیا، بھارتی حسینہ دوسرے نمبر پر

( مانیٹرنگ ڈیسک ) پولینڈ سے تعلق رکھنے والی حسینہ نے عالمی مقابلہ حسن جیت لیا ہے اور مس ورلڈ 2021 کا تاج پہن کر باضابطہ دنیا کے حسین ترین خاتون بن چکی ہیں ۔

مقابلہ حسن کی یہ تقریب امریکا کے زیر انتظام پورچ ریکو نامی جزیرہ میں ہوئی ، کورونا وبا کی وجہ سے تقریب کئی ماہ بعد منعقد کی گئی اور ۔

امریکی نژاد بھارتی خاتون شری سیانی دوسرے جبکہ کوٹے ڈیلور کی حسینہ اولیویا یاس تیسرے نمبر پر رہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button