تازہ ترینتعلیم و صحتتھانہ کچہریعجیب و غریب

لیہ کی لیڈی ڈاکٹر مریضہ کے پیٹ میں قینچی بھول گئی

( جہانزیب احمد خان ) لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئیں۔

لواحقین کا دعویٰ ہے کہ طبیعت کی خرابی پر سی ٹی اسکین سے قینچی کی موجودگی ظاہر ہوئی۔

خاتون کے والد یونس کا کہنا ہے کہ 70 روز قبل بیٹی کا ڈلیوری آپریشن ہوا، کلینک انتظامیہ کہتی ہے بعض اوقات ایسا ہوجاتا ہے۔

گائناکالوجسٹ اور نجی کیلنک کی انتظامیہ نے اس حوالے سے مؤقف دینے سے انکار کردیا ہے۔

اس سے قبل اگست 2018 میں بھی لیڈی ویلنگٹن ہسپتال میں بھی ڈاکٹروں کی غفلت سے تین بچوں کی ماں جاں بحق ہ گئی تھی جس کے پیٹ میں دوران آپریشن ڈاکٹ قینچی ہی بھول گئے تھے ۔

صدف کو ایک ماہ پہلے حالت خراب ہونے پر لیڈی منتقل کیا گیا، خاوند عبدالقیوم دوران آپریشن ڈاکٹر قینچی پیٹ کے اندر بھول گئے تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button