تھانہ کچہری

لاہور کے آئس کریم پارلر میں 13 سالہ ملازم بچے کا بہیمانہ قتل

( جہانزیب احمد خان ) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں آئس کریم پارلر کے مالک بھائیوں نے 13 برس کے ملازم کو قتل کردیا۔

رپورٹس کے مطابق مجاہد کو ذبح کرکے لاش واش روم میں پھینک دی گئی تھی۔

رپورٹس کے مطابق پولیس نے کارروائی کرکے ایک ملزم کو پکڑ لیا، پولیس دیگر ملزمان کی تلاش میں تاحال ناکام ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button