تعلیم و صحت

کورونا کی وجہ سے لتا منگیشکر کو انتہائی نگہداشت میں داخل ہوئے 10واں روز،ڈاکٹروں کی دعا کی درخواست

( مانیٹرنگ ڈیسک ) شہرہ آفاق گلوکارہ لتا منگیشکر کو انتہائی نگہداشت میں داخل ہوئے 10واں روزہے اور انکی طبیعت بدستور خراب ہے ۔ بریچ کینڈی ہسپتال ممبئی کے ڈاکٹر پرتیت صمدانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ لتا منگیشکر کے علاج کی ہر ممکن کوشش میں ہیں لیکن کورونا کے باعث دس روز قبل ہسپتال میں داخلے سے ابتک انکی طبیعت میں بہتری نہیں آئی اور انہوں نے عوام سے درخواست کی کہ وہ لتا جی کی صحت یابی کے لئے دعا کریں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button