افسر اور دفترصارف اور خریدار
لوڈشیڈنگ کےزمانے میں لیسکو نے شہری کو سو یونٹ پر 1 لاکھ 9 ہزار کا بل بھیج دیا

( مائرہ ارجمند) لوٖڈشیڈنگ کے زمانے میں جب بجلی نہیں آتی اور بل آتا ہے ایسے میں لاہور کے رہائشی کو ایک لاکھ نو ہزار کا بل بھجوا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق اتحاد کالونی کوٹ لکھپت لاہور کے رپائسی سرفراز احمد ولد پیراں دتا کو لیسکو کی جانب سے 102 یونٹ استعمال کرنے پر اہل لاکھ 9 ہزار 7 سو 36 روپے کا بل بھجوا دیا ہے ۔
محنت کش شہری بل ٹھیک کروانے کے لئے دفتروں کے چکر لگا رہا ہے۔