افسر اور دفترتھانہ کچہریریاست اور سیاستقومی

لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی لانگ مارچ تشدد کیس میں، سیکرٹری داخلہ ، سی سی پی او ،ڈی آئی جی اور آئی جی سے جواب طلب

( جہانزیب احمد خان ) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے شرکاء پر تشدد کے خلاف کیس میں لاہور ہائیکورت نے سیکرٹری داخلہ ، ائی جی ، ڈی آئی جی اور سی سی پی او لاہور سے جواب طلب کرلیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں  موقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے مارچ کے دوران کارکنوں پر شیلنگ اور تشدد  کیا گیا، عدالت  25 مئی کو پولیس کے غیر قانونی اقدام کے خلاف کارروائی کا حکم دے ۔

دوسری جانب یاسمین راشد کی خود پر تشدد کے خلاف کیس کی سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی ، عدالت نے وزیر اعلیٰ ، سی سی پی او  و دیگر سے جواب طلب کرلیا۔

یاسمین راشد کی جانب سے   اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button