فن و فنکار

مہوش حیات نے مس مارول کے پریمیر میں آگ لگا دی

(مانیٹرنگ ڈیسک)لاس اینجلس میں ہونیوالے  مس مارول سیریز کے ریڈ کارپٹ پریمیئر میں پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور ثمینہ احمد  کی انٹری نے  مداحوں کو حیران کر دیا۔

پریمیئر کے موقع پر معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور ثمینہ احمد بھی دیگر فنکاروں کے ہمراہ وہاں نظر آئیں۔تقریب میں شرمین عبید چنائے  بالوں میں گجرے کے ساتھ سادہ سفید شلوار قمیض میں نظر آئیں۔

اس موقع پر مہوش حیات کو نیلے رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا گیا جبکہ ثمینہ احمد نے مشرقی لباس کا انتخاب کیا اور سادہ سیاہ ساڑھی پہنی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button