ریاست اور سیاست

مخدوم جاوید ہاشمئ کی سوپ پیتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

( شیتل ملک ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی رو بہ صحت ہیں دو روز قبل انکے دل کا آپریشن ہوا جسکے بعد آج انکی ایک تصویر جس انہیں سوپ پلایا جا رہا ہے سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

چاوید ہاشمی کے دل کا آپریشن کامیاب رہا ۔ صحت خرابی کے باعث انہیں کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مخدوم جاویدہاشمی کے دل کی شریانیں بندتھیں جس کے باعث ان کا آپریشن کرنا پڑ ا۔

انہوں نے سرجری سے پہلے اپنے بیان میں اپنے طرز سیاست پر کھل کر بات کی تھی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button