ریاست اور سیاست

مریم نواز اور حمزہ شہباز منگل کے روز ورکرز کونینش سے خطاب کریں گے

( مائرہ ارجمند)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور  پنجاب کے نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز  26  اپریل بروز منگل  ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔

ورکرز کنونشن سےمریم نواز اور پنجاب کے نو منتخب وزیراعلیٰ  حمزہ شہباز خطاب کریں گے جبکہ کنونشن میں  مسلم لیگ (ن)کے دیگر مرکزی قائدین بھی شریک ہوں گے۔ورکرز کنونشن لاہور کے علاقے داروغہ والا میں ایم این اے روحیل اصغر کے آفس میں ہوگا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button