ریاست اور سیاست

مریم نواز نے عمران خان کو فتنہ کا لقب دے دیا

( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو نیا لقب دے دیا ۔اپنی تازہ ترین ٹوئٹ میں انہوں نے مہنگائی کا اصل ذمہ دار سابق وزیر اعظم کو قرار دیا لیکن یہاں انکا نام نہیں بلکہ فتہ خان کہہ کر مخاطب کیا ہے۔ وہ لکھتی ہیں کہ فتنہ خان کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دراصل انکے اپنے خلاف احتجاج ہے۔آج ہمیں جن پہاڑ جیسے مسائل کا سامنا ہے وہ فتنہ خان کے پیدہ کردہ ہیں۔جو بطورِ وزیر اعظم کہتا تھا کہ آلو پیاز کے ریٹ پتہ کرنے نہیں آیا اسکو اچانک سب یاد آ گیا ہے۔ اس سے بڑی منافقت کوئی نہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button