ریاست اور سیاست

مریم نواز کا فادرز ڈے پراپنے والد کو خراج تحسین

(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے فادرز ڈے کے موقع پر اپنے والد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا.

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیٍغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ کی چھوٹی بچی آپ کے کندھوں پر بیٹھنے سے لے کر آپ کے کارکن کے طور پر آپ کے ساتھ کھڑے ہونے تک، یہ ایک ایسا سفر ہے جس کے علاوہ میرے پاس کوئی راستہ نہیں تھا۔ میں آپ کیلئے اپنی محبت اور دعائیں بھیجتی ہوں کہ اللہ آپ کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آپ کے ملک کو آپ کی ضرورت ہے، مجھے آپ کی ضرورت ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button