ریاست اور سیاست

چور کہے دوسروں کو، اے آر وائی کو عمران خان نے 48 ارب کا فائدہ دیا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ARY NEWS کے مالک سلمان اقبال کو 40 ارب روپے کا فائدہ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کو 10 سے 12 ارب روپے کے رائٹ آف ٹیکس سمیت 16 ارب روپے کا ریلیف بھی دیا۔سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف چیئرمین تحریک انصاف پر برس پڑیں اور کہا کہ وہ صرف ایک ٹی وی چینل کے علاوہ باقی سب کو غدار، بکائو مال اور ایجنٹ سمجھتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button