بریکنگ

مری کے علاقہ موہڑا عیسی وال کے جنگل میں بڑی آگ

( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کی تحصیل مری کے علاقہ موہڑا عیسی وال کے جنگل میں بڑی آگ بھڑک اٹھی ہے اور آگ تیزی سے پھیل بھی رہی ہے تاحال آگ لگنے کی وجوہات کا اندازہ نہیں ہو سکا اور نہ ہی سرکاری سطح پر اس آگ کو بجھانے کے لئے کوئی خبر یا حکمت عملی نظر عام پر آئی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button