تھانہ کچہری
انٹیلی جینس اداروں کی اطلاع پر آپریشن، کوچہ رسالدار دھماکے کا ماسٹر مائینڈ ساتھی سمیت ہلاک

(اسد شہسوار ) انٹلیجینس اطلاعات پر اہم ٹارگیٹنگ آپریشن مکمل کر لیا گیا جس کے نیتجہ میں پشاوکے کوچہ رسالدار دھماکہ کا ماسٹر مائینڈ ساتھی سمیت ہلاکہو گیا، حساس نوعیت کے اس آپریشن میں پشاور:آپریشن میں سی ٹی ڈی سمیت سیکورٹی فورسز نے حصہ لیا۔ آپریشن سے قبل پشتخرہ کے علاقہ کو ہر قسم کی آمد و رے لئے بنند کر دیا گیا تھا ۔