دین و دنیاریاست اور سیاست

مولانا طارق جمیل بنی گالا پہنچ گئے

( مانیٹرنگ ڈیسک ٰ) معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاستدان غریبوں کے بارے میں سوچیں۔

بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ عمران خان کی دعوت پر ملنے آیا ہوں، اللّٰہ رب العالمین کہتے ہیں کہ اپنے رب کی بارگاہ میں توبہ کرو۔

انہوں نے کہا کہ حکومت معلوم نہیں کیا کر رہی ہے، قوم کو پیغام ہے کہ استغفار کریں۔

معروف مبلغ نے مزید کہا کہ سیاستدانوں کو پیغام ہے کہ ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں، اس سے کھلواڑ نہ کریں بلکہ ملک کی بھلائی کا سوچیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button