بازار اور کاروبارصارف اور خریدار
محکمہ خوارک کے خلاف مل مالکان کی ہڑتال ، فیصل آباد میں آٹے کا بحران

( مائرہ ارجمند ) فیصل آباد میں فلور ملز مالکان نے محکمہ خوراک کی کارروائیوں کے خلاف ہڑتال کر دی اور مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی بند کر دی ۔
مل ایسوسی ایشنب ذرائع کے مطابق فلور ملز مالکان نے گندم کا سرکاری کوٹہ اٹھانے سے بھی انکار کر دیا ہے جس کے بعد مارکیٹ میں آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔