بریکنگ

اسٹیبلشمنٹ کے شدید ناقد،مولانا غفور حیدری کی حالت تشویشناک

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں پمز اسپتال اسلام آباد میں داخل کرا دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق سینیٹر عبدالغفور حیدری کو عارضہ قلب کی شکایت پر گزشتہ رات پمز اسپتال میں داخل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق مولانا عبد الغفور حیدری کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ جے یو آئی ایف کی جانب سے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button