ریاست اور سیاست

مفتاح اسماعیل کی ثانیہ عاشق کیساتھ نازیبا حرکت

( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما سٹیج پر نازیبا حرکت کرتے پکڑے گئے۔ مفتی اسماعیل مریم نواز کی تقریر کے دوران سٹیج پر ثانیہ عاشق کے پیچھے کھڑے تھے اور مریم نواز کے خطاب کے دوران انہوں نے ثانیہ عاشق کا ڈوپٹہ پکڑ کر ناک صاف کرنا شروع کر دیا ۔

کیمرے کی آنکھ نے یہ منظر محفوظ کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button