ریاست اور سیاستقومی

این اے 240 ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم نے ٹی ایل پی کو 64 ووٹوں سے شکست دے دی

( شیتل ملک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم)  نے کراچی کے حلقہ این اے 240  کورنگی 2 کے ضمنی انتخاب میں میدان مار لیا۔

این اے 240 کے تمام 309 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے جس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار  محمد ابوبکر نے 65 ووٹوں کے فرق سے یہ نشست اپنے نام کرلی۔ انہوں نے ایم کیو ایم رہنما اقبال محمد علی کی وفات کے بعد خالی ہونے والی یہ نشست 10 ہزار 683 ووٹوں سے جیتی ہے ۔  غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ٹی ایل پی کے امیدوار شہزادہ شہباز نے  10 ہزار 618 ووٹ حاصل کیے  اور وہ دوسرے نمبر پر رہے۔ 

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button