Uncategorizedتازہ ترینریاست اور سیاست
نواز شریف جلد پاکستان میں ہونگے ،ن لیگی رہنما کا دعویٰ

نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پاکستان میں حکمرانوں کی موجودگی میں بنیں جب کہ اسدعمر نے کچھ دن پہلے کہا کہ نواز شریف کوبھیجنے کا فیصلہ عمران خان کا تھا۔دوسری جانب سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ نوازشریف خود سے نہیں آئیں گے انہیں لایا جائے گا، ان کی واپسی کے لیے جو ہوسکے گا حکومت کرے گی، ہم نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے بونڈ کی شرط رکھی تھی، اب نواز شریف کی منزل جیل ہے