ریاست اور سیاست

گارنٹی دے دی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی

بی بی سی اردو کے مطابق فواد چودھری سے ایک انٹرویو کے دوران جب پوچھا گیا کہ کیا انھیں کوئی گارنٹی ہے کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔اُن کا جواب تھا کہ ان کے پاس گارنٹی موجود ہے۔ ’ہمیں گارنٹی ہے، ہمیں اپنی جماعت کے لوگوں کی گارنٹی ہے۔ ہمیں اپنی سیاست اور اپنے لوگوں کا پتا ہے۔ ہم اپوزیشن کے برعکس اپنے پاؤں پر کھڑے ہیں۔‘اسی موقع پر وہ یہ اشارہ بھی دیتے ہیں کہ ان کے وزیر اعظم اور اسٹیبلشمنٹ ایک صفحے پر ہیں: ’پاکستان میں پہلی بار سب ایک صفحے پر ہیں۔ ہر فیصلے پر ہماری کوشش ہوتی ہے کہ تمام ادارے ایک ساتھ، ایک پیج پر ہوں۔‘

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button