صارف اور خریداربازار اور کاروبار

شادیوں میں ون ڈش پرعملدرآمد کے اعلان کے بعد لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت نیچے آنے لگی، فارمی انڈوں کی قیمت برقرار

(مائرہ ارجمند) پنجاب حکومت کی جانب سے شادیوں میں ون ڈش پرعملدرآمد کے اعلان کے بعد لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت نیچے آنے لگی ہے ۔ آج شہر میں مرغی کاگوشت 14 روہے فی کلو کمی کے بعد 393 روپے کا ہو چکا ہے جو گزشتہ ہفتے کے مقابلہ میں 100 روپیہ کم ہے۔

زندہ مرغی کی فی کلو تھوک میں قیمت263 روپے جبکہ پرچون میں 271 روپے ہے۔

one kg chicken/1 dozen egg rate in Lahore today May 11 2022
one kg chicken/1 dozen egg rate in Lahore today May 11 2022

فارمی انڈوں کی قیمت میںکوئی ردوبدل نہیں ہوا اور آج کی قیمت 152 روہے فی درجن ہے جبکہ پیٹی کی قیمت 4 ہزار440 روپے کی ہو چکی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button