بازار اور کاروبارصارف اور خریدار
لاہور میں مرغی اور انڈہ دونوں بدستور مہنگے

(مائرہ ارجمند) لاہور پروٹین کا سستا حصول عام شہری کی پہنچ سے باہر ہے اور فارمی مرغی کے فی کلو گوشت آج کا سرکاری نرخ 407 روپے فی کلو ہے۔
شہر میں زندہ مرغی کی فی کلو تھوک میں قیمت273 روپے جبکہ پرچون میں 281 روہے فی کلو مقرر کی گئی ہے ۔

شہر میں انڈوں کی فی درجن قیمت 172 مقرر کی گئی ہے جبکہ پیٹی کی قیمت 5 ہزار40روپے ہو چکی ہے ۔