بازار اور کاروبارصارف اور خریدار

لاہور میں مرغی کا گوشت پھر سے مہنگا ہو گیا ، انڈے بھی بدستور مہنگے

( مائرہ ارجمند ) لاہور شہر میں فارمی مرغی برائلر کے گوشت کی قیمت میں مسلسل تین روز سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ایک روز کے دوران برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 29 روپے مجموعی طور پر تین روز کے دوران 65 روپے فی کلو اضافہ ہو چکا ہے اور آج شہر میں برائلر کے گوشت کی فی کلو قیمت 407 روپے ہو چکی ہے ۔

لاہور میں زندہ مرغی ک لاہور میں زندہ مرغی کی فی کلو تھوک میں قیمت 273 روپے جبکہ پرچون میں 281 روہے فی کلو مقرر کی گئی ہے

one kg chicken rate today 15 June 2022 1 dozen egg in Lahore
one kg chicken rate today 15 June 2022 1 dozen egg in Lahore

شہر میں انڈوں کی فی درجن قیمت 180 روپے پر برقرار ہے جبکہ پیٹی کی قیمت 5 ہزار280روپے ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button