بازار اور کاروبارصارف اور خریدار

لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت مزید مہنگا، انڈے بھی غریب کی پہنچ سے باہر

( مائرہ ارجمند ) لاہور شہر میں فارمی مرغی برائلر کے گوشت کی قیمت میں مسلسل پنچویں روز بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ایک روز کے دوران برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 3 روہے فی کلو بڑھ گئے ہیں ، مجموعی طور پر 5 روز کے دوران 87 روپے فی کلو اضافہ ہو چکا ہے اور آج شہر میں برائلر کے گوشت کی فی کلو قیمت 429 روپے ہو چکی ہے ۔

لاہور میں زندہ مرغی ک لاہور میں زندہ مرغی کی فی کلو تھوک میں قیمت 288 روپے جبکہ پرچون میں 296 روہے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

one kg chicken rate today 17 June 2022
one kg chicken rate today 17 June 2022

شہر میں انڈوں کی فی درجن قیمت 180 روپے پر برقرار ہے جبکہ پیٹی کی قیمت 5 ہزار280روپے ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button