بازار اور کاروبارصارف اور خریدار
لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں معمولی کمی ، انڈے مزید مہنگے

( مائرہ ارجمند ) لاہور شہر میں فارمی مرغی برائلر کے گوشت کی قیمت میں آج دوسرے روز بھی کمی واقع ہوئی ہے تاہم اسوقت بھی برائلر مرغی کا گوشت عام شہری کی پہنچ سے باہر ہے۔ آج شہر 6 روپے فی کلو کمی کے بعد برائلر کے گوشت کی 412 روپے ہو چکی ہے ۔
زندپ برایلر مرغی کا ریٹ تھوک میں 276 روپے فی کلو جبکہ پرچون میں 284 روپے فی کلو ہے،

2 روپے اضافہ کے بعد لاہور میں انڈوں کی فی درجن قیمت 182 روپے اور پیٹی کی قیمت5 ہزار 340 روپے ہو چکی ہے