صارف اور خریدار

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ

(مائرہ ارجمند ) لاہور شہر میں فارمی مرغی برائلر کے گوشت کی قیمت میں آج 9 روپے فی کلو کمی کے بعد، شہر میں برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 345 روپے ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا ریٹ تھوک میں 222 روپے فی کلو جبکہ پرچون میں 230 روپے فی کلو ہے۔

one kg chicken rate today 20 August 2022 1 dozen eggs Lahore
one kg chicken rate today 20 August 2022 1 dozen eggs Lahore

لاہور میں انڈوں کی فی درجن قیمت 213 اور پیٹی کی قیمت 6 ہزار 270 روپے ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button