بازار اور کاروبارصارف اور خریدار

لاہور میں مرغی بدستور مہنگی انڈے مزید مہنگے

( مائرہ ارجمند ) لاہور شہر میں فارمی مرغی برائلر کے گوشت کی قیمت نیچے نہ آ سکی آج بھی فی کلو برائلر کے گوشت کی قیمت 412 روپے ہے ۔

زندہ برایلر مرغی کا ریٹ تھوک میں 276 روپے فی کلو جبکہ پرچون میں 284 روپے فی کلو ہے،

one kg chicken rate today 20 June 2022 1 dozen eggs in Lahore
one kg chicken rate today 20 June 2022 1 dozen eggs in Lahore

2 روپے اضافہ کے بعد لاہور میں انڈوں کی فی درجن قیمت 184 روپے اور پیٹی کی قیمت5 ہزار 400روپے ہو چکی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button