بازار اور کاروبارصارف اور خریدار
لاہور میں مرغی مہنگی، انڈوں کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ پروٹین کا سستا حصول ایک عام شہری کی پہنچ سے باہر

( مائرہ ارجمند ) لاہور شہر میں فارمی مرغی برائلر کے گوشت کی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کے بعد آج کی قیمت 406 روپے ہے ۔جو ایک عام شہری کے لئے انتہائی مہنگا ہے ۔
زندہ برایلر مرغی کا ریٹ تھوک میں 272 روپے فی کلو جبکہ پرچون میں 280 روپے فی کلو ہے،

2 روپے اضافہ کے بعد لاہور میں انڈوں کی فی درجن قیمت 186 روپے اور پیٹی کی قیمت 5 ہزار 460روپے ہو چکی ہے