صارف اور خریدار

برائلر مرغی کے گوشت میں اضافہ اور انڈوں کی قیمت برقرار

(مائرہ ارجمند ) لاہور شہر میں فارمی مرغی برائلر کے گوشت کی قیمت میں آج 7 روپے فی کلو اضافے کے بعد، شہر میں برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 369 روپے ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا ریٹ تھوک میں 238 روپے فی کلو جبکہ پرچون میں 246 روپے فی کلو ہے۔

one kg chicken rate today 26 October 2022 1 dozen eggs Lahore
one kg chicken rate today 26 October 2022 1 dozen eggs Lahore

لاہور میں انڈوں کی فی درجن قیمت 239 اور پیٹی کی قیمت 7 ہزار 50 روپے ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button