صارف اور خریداربازار اور کاروبار

پولٹری مصنوعات کی قیمتں ساتویں آسمان پر ، پروٹین کا سستا حصول عوام کی پہنچ سے باہر

(مائرہ ارجمند) پروٹین کا سستا حصول عام شہری کی پہنچ سے باہر ہے اگرچہ فارمی مرغی برائلر کے فی کلو گوشت کی قیمت میں آج 9 روہے فی کلو کمی واقع ہوئی ہے اور شہر میں فی کلو گوشت آج کا سرکاری نرخ 403 روپے ہے۔

لاہور میں زندہ مرغی کی فی کلو تھوک میں قیمت270 روپے جبکہ پرچون میں 278 روہے فی کلو مقرر کی گئی ہے ۔

شہر میں انڈوں کی فی درجن 174 روپے ہے جبکہ پیٹی کی قیمت 5 ہزار100روپےکو پہنچ گئی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button