صارف اور خریداربازار اور کاروبار

لاہور میں مرغی کا گوشت بدستور مہنگا ، انڈوں کے دام بھی نیچے نہ آسکے

(مائرہ ارجمند) لاہور پروٹین کا سستا حصول عام شہری کی پہنچ سے باہر ہے اور فارمی مرغی کے فی کلو گوشت آج کا سرکاری نرخ 407 روپے فی کلو ہے۔

شہر میں زندہ مرغی کی فی کلو تھوک میں قیمت273 روپے جبکہ پرچون میں 281 روہے فی کلو مقرر کی گئی ہے ۔

شہر میں انڈوں کی فی درجن 174 روپے ہے جبکہ پیٹی کی قیمت 5 ہزار100روپےکو پہنچ گئی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button