تازہ ترینقومیکھیل اور کھلاڑی

حکومت کا رمیز راجہ کو پی سی بی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

ایشیا کپ میں شرکت کیلئے جانے والی قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات کے بعد سابق وزیر کھیل رانا مشہود احمد کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کو مشورہ دیا کہ ان کو تحریکِ انصاف کی حکومت جانے کے بعد خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، رمیز راجہ کے بطور چیرمین پی سی بی دن گنے جاچکے، آئندہ چند ہفتوں میں تبدیلیاں دیکھ رہا ہوں رانا مشہود نے اداراجاتی کھیلوں کی بحالی کا بھی عندیہ دے دیا ۔۔۔ کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کو روزگار فراہم کرنے کیلئے ڈیپارٹمنٹ سپورٹس کو بھی جلد بحال کیا جائے گا۔رانا مشہود نےکہا کہ کرکٹ کے علاؤہ دیگر کھیلوں میں بھی جلد بہتری آئے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button