افسر اور دفتربازار اور کاروبارریاست اور سیاست

پاکستان نے ون چائینہ پالیسی کی حمایت کر دی

( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کردی، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو آبنائے تائیوان کی ابھرتی ہوئی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔

ترجمان کے مطابق تائیوان کی صورتِ حال کے علاقائی امن و استحکام پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button