تھانہ کچہریتازہ ترین

جوہانسبرگ میں بنگلہ دیشی کے ہاتھوں پاکستانی نوجوان قتل

جوہانسبرگ میں پاکستانی نوجوان کو چاقو کے پے درپے وار کر کے موت کے گھاٹ اتادیا گیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا.

تفصیلات کے مطابق جوہانسبرگ میں ایک بنگلہ دیشی  شخص نے پاکستانی نوجوان منصور اشرف کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا، جوہانسبرگ میٹرو پولیس نے بنگلہ دیشی قاتل کوگرفتار کر لیا ،بنگلہ دیشی نوجوان نے سمال سٹریٹ جوہانسبرگ میں منصور اشرف پر چاقو کے پے درپے وار کئے جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا،بعدازاں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا.؎

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button