بازار اور کاروبارصارف اور خریدار

ملک میں پٹرول کی کھپت میں 20 فیصد کمی،امپورٹ بل کم ہوگا ۔ کیا پٹرول بھی سستا ہو گا؟

( مائرہ ارجمند ) ملک میں پٹرول کی کھپت میں بڑی کمی ہوئی ہے جس سے امپورٹ بل کم ہونےکا امکان ہے۔

آئل کمپنیوں کے مطابق  پاکستان میں تیل کی کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان دیکھا گیا ہے، ملک میں یومیہ 25 ہزار ٹن کھپت کم ہوکر 18 سے 19 ہزار ٹن رہ گئی ہے،آئل کمپنیوں کا کہنا ہےکہ 16 جون کے بعد سے ڈیزل اور  پٹرول کی یومیہ کھپت میں کمی ہوئی ہے۔

تاہم حکومت کی جانب سے پیٹرولییم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے خاموشی ہے آج اسحاق ڈار کے واپسی کے اعلان کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ وہ وزیر خزانہ کا چارج سنبھالتے عوام کو ریلیف دینے کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button