تھانہ کچہریتازہ ترین
اسلام آباد میں پیزا ڈلیوری بوائے کیساتھ جنسی زیادتی

(سفیان سعید خان )اسلام آباد میں نوجوان پیزا ڈیلیوری بوائے سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس کے مطابق واقعہ اسلام آباد کے علاقے شریف آباد میں پیش آیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ 20 سالہ پیزا ڈیلیوری بوائے سے ملزم احمد گوگی نے زیادتی کی۔
ڈی آئی جی آپریشن سہیل ظفرچٹھہ نے ملزم کی جلد گرفتاری کی ہدایت جاری کردی