ریاست اور سیاست
ن لیگ کے پڑخچے اڑنے لگے
ن لیگ کے پڑخچے اڑنے لگے
مسلم لیگ ن کے لوگ پارٹی چھوڑنے لگے، 2 لیگی اراکین کی تحریک انصاف میں شمولیت

مسلم لیگ ن سے جہانگیر ترین گروپ کی قربتیں بڑھنے کے باعث حکومتی جماعت کے لوگ پارٹی چھوڑنے لگے، 2 اہم اراکین اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔
تفصیل کے مطابق لودھراں سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور سابق ایم پی اے پیر عامر اقبال شاہ نے تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔دونوں اراکین نے اس سلسلے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقات کی۔ لیگی رہنما اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں