فن و فنکار
فحش فلموں کی اداکارہ ڈیزی مے نے توبہ کر لی

( مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ ڈیزی مے کا کہنا ہے کہ وہ ساری زندگی یہ کام نہیں کرنا چاہتیں بلکہ مستقبل میں جانوروں کی پناہ گاہ کھولنا چاہتی ہیں اور پورن فلموں میں کام چھوڑنے کی خواہشمند ہیں۔
برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں 25 سالہ ڈیزی مے نے بتایا کہ انہوں نے تین سال پہلے فحش اندسٹری میں قدم رکھا اور کیم گرل کے طور پر کریئر کا آغاز کیا، وہ ہر طرح کے سین عکسبند کراچکی ہیں لیکن وہ ساری زندگی یہ کام نہیں کرنا چاہتیں، وہ مستقبل میں جانوروں کیلئے پناہ گاہ کھولنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔