بریکنگصارف اور خریدارقومی

ملک بھر میں بجلی کا نظام خرابی کے باعث متاثر

( شیتل ملک) بجلی کی مین پاور میں خرابی کے باعث تمام گریڈ اسٹیشنز کو باری باری چلایا اور بند کیا جارھا ھے ۔ذرائع وزارت پاور ڈویژن کیمطابق دو سے تین دن یہ صورتحال رھے گی ،دوسری جانب سندھ اور پنجاب گرمی کی غیر معمولی لہر کے باعث بجلی کی کھپت میں اچانک بہت زیادہ اضافہ ہو چکا ہے لیکن عوام کئی کئی گھنٹوں کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا عذاب بھگت رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button