تعلیم و صحت
وہ شاہکار آگیا جس کا انتظار تھا
وہ شاہکار آگیا جس کا انتظار تھا
سرکاری ملازمین کے لیئے بڑی خوشخبری

پنجاب پبلک سروس کمیشن نےسرکاری ملازمین کوامتحانات دینے کے لیے دو سال کی ریلکیسشن دیتے ہوئے عمر کی قید میں آسانی کردی۔اب 37 سال والے سرکاری ملازمین بھی مقابلے کا امتحان دے سکیں گے۔فیصلے کا اطلاق صوبائی و وفاقی دونوں ملازمین پر ہوگا ۔صوبائی سرکاری محکمہ کے ملازمین کا چار سال کا تجربہ ہونا لازمی۔معذور افراد کے لیے بھی دو سال عمر کی ریلکیسشن دی گئی ہے ۔اب 45 سال تک کے معذور افراد صوبائی مقابلے کا امتحان دے سکیں گے۔پنجاب پبلک سروس کمیشن نے نوٹفکشین جاری کردیا ہے