صارف اور خریدار
لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں انتہاوں کا اضافہ کم نہ ہو سکا ، انڈوں کے دام مستحکم

( مائرہ ارجمند ) لاہور میں فارمی مرغی برائلر کے گوشت کی قیمت بدستور 407 روپے فی کلو پر قائم ہے اور پروٹین کا سستا حصول بھی ایک عام شہری کی پہنچ سے باہر ہو چکا ہے ۔
شہر میںزندہ برائلر کی دی کلو قیمت تھوک میں 273 اور پرچون میں281 روپے فی کلو ہے۔

فارمی انڈوں کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی اور فی درجن انڈے 132روپے میں فروخت ہورہے ہیں۔ جبکہ ہیٹی کی قیمت 3 ہزار 840 روپے ہے