تھانہ کچہری
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا فوری نوٹس لیا،علامہ طاہر اشرفی
( مانیٹرنگ ڈیسک ) چیرمین پاکستان علما کونسل نے میاں چنوں واقعہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس واقعہ کی مذمت کی انہوں نےبتایا کہ واقعہ کے ذمہ داروں کو گرفتارکرلیا گیا ہے،علامہ طاہر اشرفی جن لوگوں نے یہ کام کیا ہے انہیں معافی نہیں ملے گی،علامہ طاہر اشرفی پولیس کی تعداد کم اور مشتعل افراد کی تعداد زیادہ تھی،علامہ طاہر اشرفی اگر کوئی جرم کرتا ہے تو پولیس اور عدالتیں موجود ہیں، انتظامیہ لمحہ بہ لمحہ صورت حال سےآگاہ کررہی ہے،علامہ طاہر اشرفی واقعہ میں ملوث ملزمان سمیت62افراد کو گرفتارکرلیا گیا ہے