ریاست اور سیاست

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ کراچی

( شیتل ملک) وزیر اعظم شہباز شریف آج  ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔

 ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شپ یارڈ کا دورہ اور تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ تاجروں اور ن لیگ کے وفود سے ملاقاتیں  بھی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ملاقاتیں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوں گی، دوسری جانب   وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ان دنوں نجی دورے پر امریکا میں ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button