کھیل اور کھلاڑی

پی ایس ایل لاہور اور کورونا : لاہور میں پی ایس ایل میچز کے قواعد و ضوابط کا اعلان کر دیا گیا ہے

( سفیان سعید خان ) لاہور میں پی ایس ایل کے انعقاد کے لئے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، ٹریفک سٹی پولیس لاہور نے بھی اپنا ہمورک مکمل کر لیا ہے ۔

میچ کے دوران ٹرفیک کی روانی بحال رکھنے کے لئے علاقہ میں 70 ٹریفک وارڈن تعینات کئے گئے ہیں اور 10 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی پر مامور ہونگے ۔

سیکیورٹی کا چارج پاک فوج اور رینجرز کو دے دیا گیا ہے ، لاہور پولیس کی جاب سے سیکیورٹی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، لبرٹی گول چکر پر اسوقت سجاوٹ کا کام چل رہا ہے ،15 فروری تک اسٹیڈیم کی گنجائش کے مطابق 50 فی صد لیکن ویکسی نیٹڈ تماشوں کو اجازت ہوگی 16 فروری سے 100 فی صد اجازت ہوگی 12 سال سے کم عمر کے تماشیوں پر ویکسی نیشن کی پابندی نہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button