ریاست اور سیاست

تحریک انصاف نے پنجاب میں جلسوں کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے عوامی  رابطہ  مہم کے لیے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

چیئرمین تحریک  انصاف عمران خان نے پنجاب کے 6  شہروں میں جلسوں کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف رواں ماہ پنجاب کے 6 شہروں میں جلسے کرے گی جن میں میانوالی، جہلم ،اٹک، سیالکوٹ، فیصل آباد اور چکوال میں جلسے کیے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button