تازہ ترین
رحیم یار خان میں قیامت صغری، باراتیوں سے بھری کشی دریا میں الٹ گئی، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی

( جہانزیب احمد خان ) رحیم یار خان میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق کشتی میں 94 افراد سوار تھے جن میں سے 45 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق دریا میں ڈوبنے والے دیگر افراد کی تلاش کا کام صبح پھر شروع کیا جائے گا۔