صارف اور خریدار

پیٹرول اور ڈیزل پرعوام کو63 ارب روپے کا ریلیف دیا، شہباز گل

( مائرہ ارجمند)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کہتے ہیں کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی۔

وزیراعظم عمران خان نے عوام سے بجٹ تک پٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا وعدہ کیا تھا، تجویز تھی کہ پٹرول 55 سے 56 اور ڈیزل 70 روپے فی لیٹر مہنگا کیا جائے۔

وزیر اعظم اگر سمری منظور کرتے تو پیٹرول 205 روپے فی لیٹر ہوجاتا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button