ورلڈ اپ ڈیٹبریکنگ
لندن کے نجی ٹی وی چینل میں بم کی اطلاع

(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کے نجی ٹی وی چینل میں بم کی اطلاع
چینل آف ائیر ۔۔۔
تفصیلات کے مطابق لندن میں نجی ٹی وی چینل آئی ٹی وی میں بم کی اطلاع کے بعد چینل آف ائیر کر دیا گیا ہے اور اسٹاف کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک لائیو شو کے دوران اینکر نے کمرشل بریک لی جس کے بعد چینل آف ائیر چلا گیا۔