تھانہ کچہری

ڈاکووں نے آنکھوں میں مرچیں ڈال کر میڈیکل سٹور لوٹ لیا

( مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ میں ڈاکوؤں نے دکاندار کی آنکھوں میں مرچیں چھڑک کر میڈیکل سٹور کا صفایا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ چوک اعظم کے  علاقے فتح پور بازار میں پیش آیا جہاں دو نامعلوم افراد دوائی لینے کے بہانے میڈیکل سٹور میں داخل ہوئے۔ موقع دیکھ کر دونوں نے دکاندار کی آنکھوں میں مرچیں چھڑک دیں اور سٹور سے نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button